ایم ڈبلیوایم وسطی پنجاب کے زیر اہتمام جشن عید مباہلہ پر تقریب کااہتمام

23 جون 2025

وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین صوبہ وسطی پنجاب میں عید مباہلہ کی مناسبت سے جشن مباہلہ کا کیک کاٹا گیا ۔ جناب حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی صاحب وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان، سید اسد عباس نقوی ،جناب حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید علی اکبر کاظمی صاحب مجلس وحدت مسلمین آرگنائز صوبہ وسطی و شمالی پنجاب ،جناب حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید غلام شبیر بخاری صاحب صوبائی ممبر ورکنگ کمیٹی صوبہ وسطی پنجاب،  جناب شکیل بخاری صوبائی ممبر ورکنگ کمیٹی صوبہ وسطی پنجاب،  جناب سید غضنفر علی نقوی صوبائی آفس سیکرٹری صوبہ وسطی پنجاب،  ظہیر کربلائی صوبائی آفس سیکرٹری صوبہ شمالی پنجاب کے علاوہ مجلس وحدت مسلمین صوبہ وسطی پنجاب کا اسٹاف بھی جشن مباہلہ کی تقریب میں شریک تھا ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree