مضامین و انٹرویو

وحدت نیوز(آرٹیکل)ایک دوسرے کے خلاف کیچڑ اچھالنا اور ایک دوسرے کے خلاف باتیں کرنا اور محاذ آرائی چھوڑ دو۔۔۔۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اہل بیت (ع) اور قلب حضرت ولی عصر امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہم سے…
وحدت نیوز(آرٹیکل) محرم الحرام ہر سال ہماری زندگیوں میں آتا ہے، اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے، جس کا احترام دور جاہلیت میں بھی کیا جاتا تھا، اکسٹھ ہجری میں کربلا کے عظیم فاجعہ کے بعد امت مسلمہ بالخصوص جن…

سویڈن کی کھلی اسلام دشمنی | فاطمہ محمدی

وحدت نیوز(آرٹیکل)ایک بار پھر دنیا کے ڈیڑھ ارب انسانوں کی نظر میں مقدس آسمانی کتاب کو نذر آتش کیا گیا۔ وہ بھی اکیسویں صدی میں اور اتفاق سے ایسے ملک میں جو خود کو دنیا میں امن، انسانی حقوق اور…
وحدت نیوز(آرٹیکل) موضوع کی اہمیت دنیائے اسلام میں فقہ جعفری کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اس فقہ نے نسل در نسل مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد کو متاثر کیا ہے۔ آج بھی دنیا کے تمام ممالک میں خصوصاً اسلامی ممالک…
وحدت نیوز(آرٹیکل) ذی الحجہ شب شہادت صحابیِ رسول ﷺ حضرتِ جنابِ ابوذر غفاری علیہ السلام کی مناسبت سے آپ ع کو ظلم کے خلاف احتجاج پہ پہلے مدینہ سے شام پھر شام سے مدینہ بھیجا گیا  اور آخر مدینہ سے…

ماہ ذی الحجہ اعمال اور واقعات

وحدت نیوز(مقالہ) ذی الحجۃ الحرام یا ذی الحجہ اسلامی تقویم کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ یہ بھی حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ احادیث میں اس مہینے کے پہلے عشرے میں کئی…
وحدت نیوز(آرٹیکل) امام محمد تقی علیہ السلام تاجدار امامت کی نویں کڑی حضرت امام محمد تقی علیہ السلام المعروف امام جواد علیہ السلام جود وسخا،عبادت معنویت اور ایثار میں اپنی مثال آپ تھے۔جود وعطا کی وجہ سے آپ جواد کے…

آغا علی کون ؟ | تحریر: رسول میر

وحدت نیوز(آرٹیکل) ایک دور تھا جب گلگت بلتستان پر  بیروکریسی کی راج تھی-  ہر طرف ظالم حکمرانوں کی من مانی , ریاستی استحصال, کرپشن , لوٹ کھسوٹ , اقربا پروری , رشوت , سفارش اور آفیسر شاہی کے ظلم و…
وحدت نیوز(آرٹیکل) سانحہ 9مئی سے چند دن قبل 4مئی کو پاراچنارمیں دہشت گردی کی لرزہ خیز وارداتوں میں 8اساتذہ کو شہید کردیا گیا مگر قاتلوں کی عدم گرفتاری اور ملک بھر کی سیاسی، سماجی، مذہبی تنظیموں اور انسانی حقوق کی…
وحدت نیوز(آرٹیکل)بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عزیزان گرامی !  ہم سب نے تاریخ اسلام میں اس واقعے کا مطالعہ کیا ہے کہ جب فتح مکہ ہوئی اور لشکر اسلام مکہ مکرمہ کی حدود میں وارد ہوا تو رسالت مآب صلی اللہ…
Page 1 of 65

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree