وحدت نیوز(اوکاڑہ) مجلس وحدت مسلمین ضلع اوکاڑہ کی ضلعی شوریٰ اجلاس مسجد باب الحوائج گورنمنٹ کالونی اوکاڑہ میں منعقد ھوا یونٹس کی بڑی تعداد شریک ہوئے، اجلاس سے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سید انوار زیدی اور ضلعی صدر ناصر حسین ایڈووکیٹ نے خطاب کیا۔
الیکشن اور الیکشن کے بعد پاکستانی سیاست میں مجلس وحدت مسلمین کی اھمیت پر روشنی ڈالی اور تنظیم سازی کے عمل کو تیز کرنے پر زور دیا گیا دعائے امام ع سے اجلاس کا اختتام ھوا۔