Print this page

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے پیغام حسینی سمینار،ایم ڈبلیوایم رہنما سید انوار زیدی کی خصوصی شرکت

15 اگست 2024

وحدت نیوز(اوکاڑہ)دیپال پور پریس کلب میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے پیغام حسینی سمینار منعقد ہوا ۔جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی ضلع اوکاڑہ کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی جانب سے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جناب سید انوار زیدی نے خصوصی طور پر شرکت کی اور خطاب فرمایا۔

 منہاج القرآن انٹرنیشنل کی مقامی انتظامیہ کی جانب سے صوبائی جنرل ڈپٹی جنرل سیکرٹری جناب سید انوار زیدی کا خصوصی طور پر سمینار مین شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree