Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع چنیوٹ کے تحت شہید اصغرعباس کی پہلی برسی کا اانعقاد،علامہ عبدالخالق اسدی کا خطاب

08 دسمبر 2015

وحدت نیوز (چنیوٹ) مجلس وحدت مسلمین ضلع چنیوٹ کے زیر اہتمام  سید اصغر عباس شهید کی پہلی برسی اور شہدا چنیوٹ کے ایصال ثواب کیلئے ایک مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا، جس میں مجلس وحدت مسلمین  پنجاب کے سیکریٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی،علامہ  حسن ہمدانی،افضل حیدری و دیگر علماو ذاکرین نے خطاب کیا.اس  کے علاوه    مجلس وحدت مسلمین کی ضلعی کابینہ ،صحافی برادری،شیعہ،سنی برادران نے  بڑی تعداد مین شرکت کی.شهید اصغر عباس پریس کلب چنیوٹ کے ممبر،ویکلی چنیوٹ کے چیف ایڈیٹر،ایک نڈر، بے باک اور مجاہد ہونے کے ساتھ ساتھ مجلس وحدت مسلمین کے سرگرم کارکن بھی تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree