Print this page

ایم ڈبلیوایم لاہور کے تحت قائم دیوار مہربانی دو ماہ بعد بھی عوام میں خوشیاں بکھیرنے میں مصروف

05 اپریل 2016

وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے میٹرواسٹاپ مسلم ٹائون موڑ پر قائم کردہ دیوار مہربانی#Wall_Of_Kindnessدو ماہ کا عرصہ گذرجانے کے بعد بھی ضرورت مندوں میں خوشیاں بکھیرنےمیں مصروف ہے، گذشتہ دنوں ایک مخیرشہری کی جانب سے خواتین کیلئے درجنوں نئے جوڑے تقسیم کیئے گئےجن کی مالیت ہزارو ں روپے تھی،نئے جوڑے وصول کرنے والے مستحقین کے چہرے کھل اٹھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree