Print this page

ایم ڈبلیوایم پنجاب سیکریٹریٹ میں متولیان و لائسنسداران کامشترکہ اجلاس جاری،اختتام پراہم پریس کانفرنس ہو گی

20 نومبر 2013

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے زیر اہتمام سانحہ راوالپنڈی اور ملک دشمن عناصر کی سازشوں کیخلاف عزاداران امام مظلوم ،بانیان مجالس ، متولیان اور لائسنسداران کا اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ میں جاری ہے،اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکریٹری جنرل علامہ عبدلخالق اسدی سمیت  لاہور بھر کے زعماء ،عزاداران،بانیان مجالس،لاہور کے مرکزی جلوس کے لائسنس دار اور قزلباش خاندان کےنمائندگان شریک ہیں ۔اجلاس کے اختتام پر شام پانچ بجے اجلاس کا اعلامیہ پیش کیا جائے گا اور مشترکہ پریس کانفرنس ہوگی جس میں تمام اکابرین لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree