Print this page

ایم ڈبلیوایم پنجاب کے تمام اضلاع کے شورائی اجلاس کا انعقاد10مئی تا 7جون تک ہوگا،زاہد مہدوی

29 اپریل 2015

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب کے مسؤلِ آفس زاہد حسین مہدوی نے بتایا ہے کہ پنجاب بھر میں ضلعی شوریٰ کے اجلاس منعقد کئے جا رہے ہیں اس سلسلہ میں 10مئی کو مظفر گڑھ ، سیالکوٹ ،منڈی بہاوالدین 17مئی کو لودھراں ،پاکپتن ،22مئی کو وہاڑی ،31مئی کو قصور کے اجلاس منعقد ہوں گے اور اضلاع کی ضلعی شوریٰ کے اجلاسوں میں ہر یونٹ کے دو نمائندگان اور 10%نامزد اراکینِ ضلعی کابینہ شوریٰ شرکت کریں گے ۔ یہ عمل صوبائی شوریٰ کے اجلاس منعقدہ 7-6جون سے قبل مکمل کر لئے جائیں گے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree