Print this page

شہید شجاع خانزادہ کی یاد میں مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے تحت لاہور میں تعزیتی ریفرنس کل منعقد ہو گا

21 اگست 2015

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام 22 اگست بروز ہفتہ ،5:30،تعزیتی ریفرنس بیاد شہیدکرنل (ر)شجاع خانزادہ وزیر داخلہ پنجاب،، بمقام معراج ہوٹل21 لیک روڈ  نزد پرانی انارکلی لاہور منعقد ہوگا،جس میں پاکستان مسلم لیگ ن،پاکستان پیپلز پارٹی،تحریک انصاف،پاکستان مسلم لیگ ق،آل پاکستان مسلم لیگ،پاکستان عوامی تحریک،جماعت اسلامی،جمعیت علمائے پاکستان (نیازی گروپ)،سنی اتحاد کونسل،سول سوسائٹی،صدر پریس کلب لاہور،سمیت دیگر اہم شخصیات خطاب کریں گے،اختتام پر اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree