Print this page

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کے لیے مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپ لگائے گئے ، غلام سرورشاہ

29 جولائی 2015

وحدت نیوز (لیہ) مجلس وحدت مسلمین ضلع لیہ کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپ لگائے گئے ہیں جس میں عہدیداران اور کارکنان سیلاب زدگان کی مدد میں مصروف عمل ہیں اس ضمن میں مختلف مقامات کا دورہ بھی کیا گیا اورسیلاب زدگان سے ان کی مشکلات کے بارے میں استفسار کیا گیا اور سب سے اہم عمل میڈیکل کیمپ لگائے گئے ہیں جس میں ڈاکٹرز سیلاب زدگان کا معائنہ اور طبی امداد فراہم کر رہے ہیں اور مفت ادویات کی فراہمی جاری ہے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree