Print this page

مجلہ بصیر ت کا سترہواں(17) شمارہ شائع ہو چکا ہے، ممبر سازی مہم تیز کی جائے ،ظہیر الحسن کربلائی، مدیر مجلہ بصیرت

19 فروری 2016

وحدت نیوز (لاہور) دوماہی مجلہ بصیرت کے مدیر جناب ظہیر الحسن کربلائی نے مجلس وحدت مسلمین کے تمام سیکرٹری جنرل حضرات سے درخواست کی ہے کہ وہ مجلہ بصیرت کی ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔ جن سیکرٹری جنرلز نے ممبر سازی کا کام مکمل کر لیا ہے انہیں چاہیے کہ ممبران کے کوائف بمعہ Rs.500رجسٹریشن فیس مرکزی شعبہ تربیت کے مندرجہ ذیل ایڈریس پر ارسال کریں ۔

کراچی ، مکان نمبر B-117 نیو رضویہ کوآپرٹیوہائوسنگ سوسائٹی بالمقابل کرن ہسپتال سکیم نمبر 33 کراچی یا بزریعہ ایمیل اس میل آئی ڈی پر ارسال کرسکتےہیں: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. رابطہ نمبر : 03374646550/03004244863

لہٰذا تمام عہدیداروں اور کارکنان سے درخواست ہے کہ اس مہم میں فعالیت دکھائیں اور اپنی دینی اور الہٰی ذمہ داری کا ثبوت دیں ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree