Print this page

ملتان، علامہ اقتدارنقوی کو مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

18 نومبر 2014

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین ملتان کے سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی کوپنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل (برائے جنوبی پنجاب) کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ لاہور میں صوبائی کابینہ کے منعقدہ اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل پنجاب سے مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے حلف لیا۔ یاد رہے کہ علامہ اقتدار حسین نقوی مجلس وحدت مسلمین ملتان کے سیکرٹری جنرل بھی ہیں جبکہ اب پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree