Print this page

وحدت اسکائوٹ اوپن گروپ پنجاب کی سانحہ گلشن پارک کے زخمیوں کی عیادت

30 مارچ 2016

وحدت نیوز(لاہور) وحدت اسکائوٹ اوپن گروپ پنجاب کے نمائندہ وفد نے جناح اسپتال لاہورمیں گلشن اقبال پارک لاہورمیں خودکش حملے میں زخمی ہونے والے افرادکی عیادت کی اور انہیں پھول پیش کیے ، وحدت اسکائوٹس نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا بھی کی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree