Print this page

پی ٹی آئی کی جانب سے ایم ڈبلیوایم کو 30نومبر جلسے میں شرکت کی دعوت، فیصلہ اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا

28 نومبر 2014

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات مظاہر شگری کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے 30 نومبر کے جلسے کی باضابطہ دعوت مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی کو ملی ہے تاہم مجلس وحدت مسلمین اپنے اتحادی جماعتوں پاکستان عوامی تحریک ،سنی اتحاد کونسل کیساتھ مشاورت کے بعد آج اپنے فیصلے کا باضابطہ اعلان کریگی اسی حوالے سے اتحادی جماعتوں کا آج(29/11/2014)کو مجلس وحدت مسلمین کی درخواست پر اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree