Print this page

چوک اعظم :ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتما م شہدائے مستونگ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی

31 جنوری 2014

وحدت نیوز(چوک اعظم) گذشتہ روز مجلس وحدت مسلمین چوک اعظم یو نٹ کے زیر اہتمام سانحہ مستونگ میں شہید ہو نے والے زائرین امام حسین علیہ السلام کے ایصال ثواب کے لئےاجتماعی  قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا، مقامی مسجد میں ہو نے والی اجتماعی قرآن خوانی میں ایم ڈبلیوایم کے کارکنان سمیت علاقہ مکینوں  نے بڑی تعداد میں شرکت کی، شرکاء نے قرآن خوانی کے اختتام پر شہدائے سانحہ مستونگ کے لئے اجتماعی دعائے مغفرت  اور زخمی زائرین کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا  بھی کی اور انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree