Print this page

برادر زین رضا دوسری مرتبہ ایم ڈبلیوایم کراچی ،ضلع وسطی کے سیکریٹری جنرل منتخب

01 اگست 2016

وحدت نیوز(کراچی) پیام وحدت کنونشن میں برادر زین رضا دوسری مرتبہ مجلس وحدت مسلمین ضلع وسطی کے سیکریٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ نومنتخب سیکریٹری جنرل کے نام کا اعلان ڈویژنل سیکریٹری جنرل برادر میثم عابدی نے کیا جبکہ ڈویژنل رہنما علامہ مبشر حسن نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر ڈویژنل رہنما رضا امام نقوی، عباس اشرف اور میر تقی ظفر بھی موجود تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree