Print this page

پی پی پی کراچی کے وفدکی سابق مشیروزیراعلیٰ سندھ وقار مہدی کی سربراہی میں وحدت ہائوس میں علی حسین نقوی سے ملاقات

16 اگست 2016

وحدت نیوز(کراچی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ وقار مہدی، راشد ربانی، نجمی عالم اور دیگر رہنماوں نے ایم ڈبلیوایم کے صوبائی سیکریٹریٹ میں مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکریٹری امور سیاسیات سید علی حسین نقوی سے ملاقات کی اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل سید میثم عابدی ، سیکریٹری امور سیاسیات میر تقی ظفر اور ثمر زیدی بھی موجودتھے، دونوں جماعتوں کے رہنمائوں نے درمیان قومی وبین الاقوامی صورت حال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree