Print this page

ایم ڈبلیوایم کراچی، ضلع جنوبی ڈیفنس ویو یونٹ کی تشکیل ،حسن کاظمی سیکریٹری جنرل منتخب

24 فروری 2018

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ضلع جنوبی کے ڈیفنس ویو یونٹ کی تشکیل نوکردی گئی،یونٹ اراکین نے کثرت رائے سے برادر حسن کاظمی کو ایم ڈبلیوایم ڈیفنس ویویونٹ کا سیکریٹری جنرل منتخب کرلیا جن سے ڈویژنل سیکریٹری امور تنظیم سازی سید ذیشان حیدر نے حلف لیا، اس موقع پر ڈویژنل پولیٹیکل سیکریٹری میر تقی ظفر ، ضلع جنوبی کے عبوری سیکریٹری جنرل حسن رضا اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے ، اجلاس سے قبل مجلس شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ منعقد ہوئی اور ماتم داری بھی کی گئی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree