Print this page

ایم ڈبلیوایم کرا چی ضلع وسطی کی جانب سے متاثرین گلگت بلتستان کیلئے امدادی چیک

06 اگست 2015

وحدت نیوز (کراچی) گلگت بلتستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے متاثرین کی امداد کے لئے مجلس وحدت مسلمین کراچی ضلع وسطی کی جانب سے معروف بزرگ عالم دین آغا شیخ سلیم کو متاثرین کی امداد کے لئے امدادی چیک عطیہ کیا گیا. اس موقع پر کراچی ڈویزن کے رہنما مولانا علی انور اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سیکریٹری جنرل برادر زین رضا موجود تهے، چیک وصول کرنے کے بعدعلامہ شیخ سلیم نے ایم ڈبلیوایم کے رہنماوں کا شکریہ ادا کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree