Print this page

ایم ڈبلیوایم کے تحت سالانہ عظیم الشان جشن مرتضوی کل صوبائی سیکریٹریٹ سولجربازارمیں منعقد ہوگا

29 اپریل 2016

وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے آج بروزہفتہ بعد نماز مغربین جشن مرتضوی صوبائی سیکرٹریٹ سولجر بازار میں منعقد ہوگا جس سے مرکزی رہنما علامہ امین شہیدی سمیت دیگر علما کرام اور مشہور معروف شعراء اور منقبت خواں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے جب کے خصوصی شرکت مقدس شاہ کاظمی (گدی نشین دربار بری امام سرکار) کریں گے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree