Print this page

برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف پاکستانی حکمرانوں کی خاموشی ریال خوری کا منہ بھولتا ثبوت ہے ، مختیار احمد دایو

18 جون 2015

وحدت نیوز (سجاول) برما میں مسلم کشی پر اپنے مذمتی بیان میں ایم ڈبلیو ایم ضلع سجاول کے سیکریٹری جنرل برادر مختیار دایو نے کہا کہ یمن اور سعودی مسئلے پر پاکستانی حکمران بڑے ٹائی سوٹ پہن کر سعودی عرب کے چکر لگا رہے تھے اور آل سعود سے بھی زیادہ اسلام کے ٹیکیدار بنے پھر رہے تھے،آج برما میں انہیں مسلمانوں کا قتل عام نظر نہیں آرہا کیوں کہ برما کے غریب مسلمان انہیں ریال ڈالر دینے کی سکت نہیں رکھتے،انھوں نے مزید کہا کہ کے ان حکمرانوں کی نطر میں نہ مسلمونوں کا خون عزیز ہے اور نہ ہی کعبہ کی حرمت کا پتا ہےانکی نظر میں فقط اور فقط سعودی کرنسی ہی مقدس ہے جس کے لئے وہ کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree