Print this page

تمام غیو راہلیان سندھ شہدائے شکارپور کے چہلم کے اجتماع میں بھرپور شرکت کریں ، اعجاز ممنائی

02 مارچ 2015

وحدت نیوز (نوشہروفیروز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ضلع نوشہرفیروز کے سیکریٹری جنرل اعجاز ممنائی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 6 مارچ ہونے والے شکارپور سانحے کے شیداوں کا چلمن عقیدت و احترام سے منایا جائيگا جس میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکریٹری جنرل علام راجا ناصرعباس ، امین شیدری، علامہ مقصود ڈومکی، علامہ مختیار امامی، علامہ حیدر جوادی کے علاوہ مرکزی رھنماء شرکت کریں گے، انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی ذمیداری ایمانداری سے نبھاتی تو شکارپور سانحہ پیش نہ آتا ایم ڈبلیو ایم ضلع نو شہروفیروز کے سیکریٹری جنرل نے  عوام سے اپیل کی کہ شہداء کے چہلم پہ بھرپور شرکت کریں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree