Print this page

سندھ حکومت کے ناقص انتظامات کی بناء پر حضرت لال شہبازکے عرس میں دسیوں افراد لقمہ اجل بن گئے، وقار عابدی

19 جون 2014

وحدت نیوز(نوشہروفیروز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع نوشہرو فیروز کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل وقار حیدرعابدی نے وحدت آفس سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ قلندر لعل شہباز کے عرس مبارک کے موقعے پر سندھ حکومت اور انتظامیہ نے نہایت غیر ذمیواری کا مظاہرہ کیا ہے اور ناقص انتظامات کی وجہ سے کئی لوگ موت کے گھاٹ چڑھ گۓ لیکن پھر بھی حکومت کو کوئی پرواہ نہیں - انہوں نے کہا کہ اوقاف کھاتہ صرف تجوریاں کھول کر درگاہ کے لاکھوں روپیے ہر ماہ لیکر جاتا ہے لیکن کسی کو کوئی سہولت نہیں دی جاتی جو ایک زیادتی ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree