Print this page

ماتلی : شہید ذاکر اہل بیت (ع)علامہ ناصر عباس کی شہادت کی ذمہ دار نوز حکومت ہے، آغا نقی کھوسو

16 دسمبر 2013

وحدت نیوز(ماتلی) شہید راہ ولایت علامہ ناصرعباس کی شہادت کے زمہ دار نا اہل اور ڈرپوک حکمران ہیں ، ملک کو دہشت گردوں کی جنت اور محب وطن عوام کی جہنم بنایا جا رہا ہے ، دشمنان اسلام جتنی سازشیں کر لیں، جتنے حسینی شہید کر نا چاہتے ہیں کر لیں ، کربلا والوں کا راستہ ترک نہیں کر یں گے ، ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین تعلقہ ماتلی کے سیکریٹری جنرل آغا نقی کھوسواور صوبائی معاون سیکریٹری امور تنظیم سازی برادر کاظم عباس نے معروف ذاکر اہل بیت (ع) شہید علامہ ناصرعباس آف ملتان کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مرکزی امام بارگاہ تا ماتلی پریس کلب تک نکالی جانے والی احتجاجی ریلی سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree