Print this page

مٹیاری،پیپلز پارٹی کے رہنماحاجی نیکو راہو نے ایم ڈبلیوایم کےحامی کسانوں کے کچے مکانات جلا کر خاکسترکردئیے

29 جون 2016

وحدت نیوز(مٹیاری) پیپلز پارٹی کے رہنماحاجی نیکو راہو وڈیرہ نے طاقت کے نشے میں چورہوکرسرکاری وسائل استعمال کرتے ہوئے  مجلس وحدت مسلمین کےرہنما سید فدا حسین شاہ کے روزے دار کسانوں  کے گھروں پر حملہ کردیا، نہتے ہاریوں پ تربدترین شدد،خواتین سے بدتمیزی،مظلوم کسانوں کے کچے مکانات کو جلا کر خاکسترکردیا، جان سے مارنے کی دھمکیاں ، مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی سیکریٹری جنرل علامہ اخترحسین نے  متاثرین سے ملاقات کی اور انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ان کاکہنا تھا کہ ایم ڈبلیوایم مظلوم کسانوں کے حقوق کے لئے ہر سطح پر آواز اٹھائے گی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree