Print this page

وحدت یوتھ سندھ کے لئے برادر عباس مرتضائی اور ندیم جعفری کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا گیا

08 نومبر 2013

وحدت نیوز(حیدرآباد) وحدت یوتھ پاکستان سندھ نے برادرعباس مرتضائی اور ندیم جعفری کو وحدت یوتھ پاکستان سندھ کا صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا۔ وحدت یوتھ سندھ کے میڈیا ذرائع سے جاری ہونے والی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ وحدت یوتھ پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل برادرمہدی عباس نے سندھ میں عباس مرتضائی اور ندیم جعفری کو وحدت یوتھ سندھ کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل نامزد کیا ہے جبکہ برادر یاسر کو حیدر آباد ڈویژن کا سیکرٹری یوتھ اور برادر فیصل کو حیدرآباد ڈویژن کا سیکرٹری وحدت اسکاؤٹس نامزد کر دیا ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree