Print this page

پاکستان عوامی تحریک کی کراچی کے ضمنی انتخاب میں ایم ڈبلیوایم کی مکمل حمایت اور تعاون کی یقین دہانی

03 مئی 2016

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے اعلیٰ سطحی وفدنے پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی سیکریٹریٹ میں علی اوسط ، ظفر اقبال اور خان محمد بلوچ سے ملاقات کی،ایم ڈبلیوایم کے وفدمیں ڈویژنل سیکریٹری امور سیاسیات علی حسین نقوی  اور علامہ صادق جعفری شامل تھے، ایم ڈبلیوایم رہنمائوں نے پی ایس۱۱۷اور پی ایس۱۲۷کے ضمنی انتخاب میں ایم ڈبلیوایم کی حمایت اور پانامہ لیکس پر اپوزیشن جماعتوں حکمت عملی پر گفتگو کی، پاکستان عوامی تحریک کے رہنمائوں نے کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مجلس وحدت مسلمین کے امیدواروں کی مکمل حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree