Print this page

چیمبرآف کامرس کے وائس پریذیڈنٹ کی دعوت پرایم ڈبلیوایم ضلع حیدر آباد کے وفدکی ملاقات

07 مارچ 2016

وحدت نیوز (حیدرآباد) چیمبرآف کامرس کے وائس پریذیڈنٹ آغا تراب علی خواجہ کی دعوت پر مجلس وحدت مسلمین  ضلع حیدرآبادکے سیکریٹری جنرل رحمن رضا ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وفدنے انکے دفتر میں ملاقا ت کی، اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے رہنماعلامہ گل حسن مرتضوی، علامہ نورحسن ،علامہ ملازم حسین،غلام نبی مغل اور آغا قیصربھی موجود تھے، ایم ڈبلیوایم کے وفدنے آغا تراب علی خواجہ سے تاجروں کے مسائل سمیت دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree