Print this page

امید لائبریری کے انتظامیہ کامبلغ 5 لاکھ کے مالی تعاون پر ایم پی اے آغا رضا سے اظہار تشکر

09 مارچ 2016

وحدت نیوز (کوئٹہ) امید لائبریری کے انتظامیہ نے ممبر بلوچستان اسمبلی آغا رضا کو لائبریری میں دعوت دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا. یاد رہے کہ آغا رضا نے پچھلے سال مذکورہ لائبریری کا دورہ کیا تھا اور ان کے مسائل کو دیکھتے ہوئے لائبریری کے لیے اپنے صوابدیدی فنڈ سے مبلغ 5 لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا جنہیں گزشتہ ہفتے ممبر امید لائبریری نے وصول کیے. علاوہ ازیں ایم پی اے صاحب نے امید لائبریری سے اظہار وابستگی کرتے ہوئے باقاعدہ ممبر شپ حاصل کی.

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree