Print this page

ایم پی اے آغا رضا اور کونسلرزکی گیس بندش کے خلاف جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی سےملاقات

15 دسمبر 2015

وحدت نیوز (کوئٹہ) کوئٹہ شہر بلخصوص علمدار روڈ اور ملحقہ علاقوں میں پچھلے کئی دنوں سے گیس کی عدم دستیابی کے سلسلے میں ممبر صوبائی اسمبلی آغا رضا, کونسلر کربلائی رجب علی, کونسلر کربلائی عباس علی اور حاجی ناصر کی سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل مینجر آغا محمد بلوچ سے ملاقات.جی ایم کی مسئلے کے فوری حل کے لیے فوری اقدامات کرانے کی یقین دہانی.یاد رہے کہ کوئٹہ شہر ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور گیس کی عدم دستیابی نے شہر بھر میں شہریوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے.

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree