Print this page

ایم پی اے آغا رضاکے فنڈسےگورنمنٹ ( بوائز) پرائمری اسکول مومن آبادمیں تعمیری کام کا آغاز

16 مارچ 2016

وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے صوبائی سیکریڑی سیاسیات و ممبر بلوچستان اسمبلی آغا رضا صاحب کے فنڈ سے گورنمنٹ ( بوائز) پرائمری اسکول مومن آباد کی تزین و آرائش اور سہولیات کی فراہمی کیلئے تعمیراتی کاموں کا آغاز ہو چکا ہے، جس کی نگرانی ایم ڈبلیوایم کے رہنما سید یوسف آغا کررہے ہیں ، مذکورہ اسکول میں آغا رضا کے فنڈ سے نیا مین گیٹ نصب کیا جائے گا، انڈر گراونڈ تالاب کی تعمیر کی جائے گی، پہلی منزل پر آمدورفت  کے لیے سیڑھیاں تعمیر کی جائیں گی جبکہ اسکول کی حفاظت کیلئے باونڈری وال تعمیر کی جائے گی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree