Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس کی زیر قیادت ملت تشیع پاکستان کے استحکام کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، علامہ سید علی رضوی

07 اگست 2016

وحدت نیوز(اسلام آباد) شہید قائد عارف حسین الحسینی کی 28ویں برسی کے سلسلے میں جناح ایونیوپر  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام”تحفظ پاکستان کانفرنس“کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئےشوریٰ عالی کے رکن سید علی رضوی نے کہا ہم شہید پرور قوم ہیں۔پاکستان کو بنانے میں ملت تشیع نے خون پیش کیا ہے اور اس کے تحفظ کے لیے بھی بھرپور جذبہ رکھتے ہیں۔ہمارا جینا مرنا اسی وطن عزیز کے لیے ہے۔آج عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر اس حقیقت کا برملا اظہار ہے کہ جب بھی قائد وحدت علامہ ناصر حکم دیں گے عوام ان کی آواز پر اسی طرح لبیک کہیں گے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree