Print this page

شہید قاسم سلیمانی نے مشرق وسطی کو امریکہ کی پالیسوں کی قبرستان بنا کر رکھ دیا،آغاعلی رضوی

10 فروری 2020

وحدت نیوز(اسلام آباد) شہدائے مقاومت اور مدافعین حرم اہل بیت ؑ سردار قاسم سلیمانی اور ان کے رفقاءکے چہلم کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آغا علی رضوی نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے مشرق وسطی کو امریکہ کی پالیسوں کی قبرستان بنا کر رکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کی طرح گلگت بلتستان کے عوام بھی مظلوم و محروم ہے اور آئے روز نئے آرڈ ر کے ذریعے حقوق سے محروم رکھے جا رہے ہیں۔ ہم پاکستان کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان کے عوام کو انکے امنگوں کے مطابق حقوق دئیے جائیں ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree