Print this page

ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ سکردو میں اہم اجلاس، شہداء کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ

17 جون 2023

وحدت نیوز(سکردو)صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان آغا علی رضوی کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ سکردو میں 18 جون شہداء کانفرنس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں رکن جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری، صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم، ضلعی صدر شیخ فدا ذیشان اور دیگر صوبائی و ضلعی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شہداء کانفرنس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree