Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کوئٹہ ڈویژن کے زیر اہتمام جشن شہزادی کونین ؑکا انعقاد

22 مارچ 2018

وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے جشنِ سیدۃ انساء العالمین شہزادیِ کونین حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ کا اہتمام کیا گیا،جسمیں خواتین اور بچیوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور بارگاہ عالیہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا،پروگرام میں خواتین نے منقبت خوانی کی،بچیوں نے نظم پیش کیں اور بلخصوص ایک منفرد ٹیبلو پیش کیا۔پروگرام کے اختتام پہ تحائف تقسیم کئے گئے اور کیک کاٹا گیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree