Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے ادارےبیت زہرا (س) کی جانب سے بچت بازار کا انعقاد

23 مئی 2018

وحدت نیوز(حیدرآباد)  مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع حیدرآبادکے فلاحی ادارے  بیت زہرا( س) کیمینیجنگ اور ورکنگ کمیٹی کی جانب سے یونٹ نمبر ۴ لطیف آباد میں بچت بازار کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ مکینوں کی بھر پور شرکت بچت بازار سفید پوش افراد کے لیے انتہائی کم قیمتوں پہ گھریلوں اشیاء اور روزمرہ کے استعمال کی چیزیں جیسے بچوں اور بڑوں کے عام اور تقریبات میں پہنے جانے والے پرانے اور نئے ملبوسات ،کراکری،ہینڈزبیگ ،نئی اور پرانی جیولری ،جوتے ،الیکٹرونک اشیاء (ٹیلی ویژن،استری)،بچوں کے لیے تھرماس فروخت کیے گئے اس بچت بازار کا مقصد مستحق افراد تک چیزوں کی آسان اور سستی فراہمی ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree