Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع رحیم یار خان کے تحت عشرہ زینبیہ کے موقع پر مجلس عزاکا انعقاد

17 اکتوبر 2018

وحدت نیوز(رحیم یارخان) مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین ضلع رحیم یارخان میں عشرہ زینبیہ ع کی مناسبت سے مجلسِ عزا کا انعقاد کیاگیاجس میں واقعہ کربلا سے لے کر کوفہ و شام اور پھر مدینہ منورہ میں شھزادی زینب س کی زندگانی پر روشنی ڈالی گئی۔شہزادی زینب س کسطرح ترجمانی کربلا کرتے ہوئے مدافع اسلام کا کردار ادا کرتی ہیں۔مجلسِ عزا میں کنیزانِ زینبِ س نے بی بی کے القابات لکھے ہوئے پلے کارڈز کے زریعے افکارِ زینبی س کو اجاگر کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree