Print this page

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان کے فلاحی پروجیکٹ بیت زھرا (س) کا ضلع اٹک میں افتتاح

20 جنوری 2019

وحدت نیوز(اٹک) مجلس وحدت مسلمین (شعبہ خواتین) ضلع اٹک کی جانب سے فلاحی پروجیکٹ بیت زھرا (س) کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ، تقریب کا آغاز مرکزی سیکرٹری مالیات محترمہ قراةالعین کے گھر شب جمعہ کی مناسبت سے دعاے کمیل سے کیا گیا، اس موقع پر ضلعی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محترمہ نزہت اور مرکزی سیکرٹری شماریات محترمہ فرح دیبا بھی موجود تھیں اور علاقے کی دیگر خواتین نے بھی تقریب میں شرکت کی اور اس احسن اقدام کو سراہتے ہوے بیت زھرا(س) پروجیکٹ میں مکمل تعاون کی یقین دھانی کروائی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree