Print this page

محترمہ ساجدہ بتول ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع فیصل آباد جھمرہ یونٹ کی سیکریٹری جنرل منتخب

20 مارچ 2019

وحدت نیوز (فیصل آباد) پاکستان شعبہ خواتین ضلع فیصل آباد کی جانب سے تحصیل جھمرہ میں یونٹ تشکیل دیا گیا،ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین  کی مرکزی مسئول فلاح و بہبود محترمہ فرحانہ گلزیب نے تحصیل جھمرہ میں خواتین سے خطاب میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کا تعارف اور اس الہی تنظیم کی ضرورت و اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم مکتب تشیع کی ابھرتی ہوئی سیاسی اور مذہبی جماعت ہے جو ملک میں تشیع کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے ، اس موقع پر مرکزی مسئول مدارس محترمہ بشری شریف نے بھی خواتین سے خطاب کیا۔ محترمہ ساجدہ بتول کو جھمرہ یونٹ کی سیکرٹری جنرل کے طور پر منتخب کیا گیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree