Print this page

شکارپور، مدیجی اور ڈھکین میں ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے دو نئے یونٹس کاقیام

18 جون 2019

وحدت نیوز(شکارپور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی محترمہ معصومہ نقوی نے ضلع شکار پور کا دورہ کیا اور خواتین کے دو نئے یونٹ مدیجی اور ڈھکین کے علاقوں میں قائم کیے ۔ مدیجی یونٹ کی سیکرٹری جنرل محترمہ عطیہ بتول اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل محترمہ عاصمہ اور ڈھکین یونٹ کی سیکرٹری جنرل محترمہ شگفتہ اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل محترمہ عفت کو منتخب کیا گیا اور تمام مسئولین کی حلف برداری کی گئ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree