Print this page

ضلع حیدرآباد کے علاقے جمال شاہ میں ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے نئے یونٹ کا قیام

22 جون 2019

وحدت نیوز(حیدرآباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی معاون مسئول تنظیم سازی محترمہ غزالہ جعفری نے ضلع حیدرآباد میں جمال شاہ کے مقام پر نیا یونٹ قائم کیاایڈووکیٹ محترمہ مہوش کو یونٹ کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا اس کیساتھ ہی چھ ماہ کا تنظیمی شیڈول بھی یونٹ ممبران کو دیا گیا جس میں ہفتہ وار دعا و دروس کی محافل اور مختلف تنظیمی علمی اور فکری پروگرام کا انعقاد کرنا شامل ہےاس موقع پر محترمہ غزالہ جعفری نے معاشرے میں تنظیم کی اہمیت و ضرورت پر روشنی ڈالی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree