Print this page

محترمہ زہرانقوی کی الحمد اللہ روباصحت ہوکر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں دوبارہ شرکت

28 نومبر 2019

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہر انقوی الحمد اللہ روباصحت ہوکر دوبارہ پنجاب اسمبلی پہنچ گئی ہیں ۔

ایم پی اے سیدہ زہرا نقوی نے پنجاب اسمبلی کے سیشن میں شرکت کی اور دوران سیشن سڑکوں کی مرمت اور لائبریری ٹیسٹ سے متعلق سوالات کیئے۔

محترمہ سیدہ زھرا نقو ی نے اپنی صحتیابی کے لیے کی گئی دعاؤں اور نیک خواہشات پر اراکین اسمبلی کا شکریہ ادا کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree