Print this page

چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے ایم ڈبلیوایم وومن ونگ ہزارہ ٹاؤن کے وفدکی ملاقات

21 دسمبر 2023

وحدت نیوز(کوئٹہ)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ  سےایم ڈبلیوایم وومن ونگ ہزارہ ٹاون کی اراکین نےوحدت ہاؤس ہزارہ ٹاؤن میں ملاقات کی اور اہم تنظیمی امور پر گفتگو کی۔

چیئرمین ایم ڈبلیوایم پاکستان علامہ راجہ ناصر عبا س جعفری نے وومن ونگ ہزارہ ٹاون کی اراکین کی کارکردگی کو سراہا اور تمام خواہران کی کامیابی کےلیے نیک خواہشات  کا بھی اظہار کیا۔

اس نشست  میں وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ سید احمد اقبال رضوی ، مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی، جعفر علی جعفری اور سید ابراہیم آغا صدر ضلع ہزارہ ٹاون بھی موجودتھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree