Print this page

محترمہ فرزانہ یونس ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین علمدار روڈ کوئٹہ کی صدر منتخب

08 جولائی 2024

وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی کی سربراہی میں علمدار روڈ  کوئٹہ کی تنظیمی مسئولین کی نشست میں تمام ممبران کی ہم آہنگی سے محترمہ فرزانہ یونس کو ایم ڈبلیو ایم علمدار روڈ کا صدر جبکہ محترمہ شکریہ تبسم سلطانی کو نائب صدر اور محترمہ کنیز فاطمہ کو سیکریٹری تنظیم سازی منتخب کیا گیا۔

 اس موقع پر مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی نے نو منتخب کابینہ کو تین ماہ کے دوران پندرہ یونٹس کی تشکیل اور بہترین تنظیمی امور انجام دینے کی ہدایات کیں۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree