Print this page

مرکزی چیف وحدت اسکائوٹ تنصیرشہیدی کی ضلع ملیرکےیوتھ اوراسکائوٹ مسئولین کے ساتھ نشست

25 اپریل 2016

وحدت نیوز (کراچی) وحدت اسکائوٹس پاکستان کے مرکزی چیف برادرتنصیرحیدرشہیدی نے وحدت ہائوس جعفرطیارسوسائٹی میں ضلع ملیر کے یوتھ اور اسکائوٹس مسئولین کے ساتھ ملاقات کی ، اس نشست میں مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے سیکریٹری یوتھ سید زیشان حیدرسمیت ، اسکائوٹ انچارچ لطف علی،ضلعی سیکریٹری جنرل احسن عباس ، ضلعی اسکائوٹ انچارچ حامد حسین سمیت مختلف یونٹس سے  یوتھ اور اسکائوٹس مسئولین شریک تھے، تنصیر شہیدی نے وحدت اسکائوٹ کی کارکردگی اور آئندہ کے اہداف کے حوالے سے شرکاءکو تفصیلی طورپر آگاہ کیا ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree