وحدت نیوز(نجف اشرف) مجلس وحدت مسلمین نجف اشرف کے دفتر میں یوم القدس کی مناسبت سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سب سے پہلے اذان مغرب کے بعد باجماعت نماز ادا کی گئی اس کے بعد مختصر افطاری کروائی گئی پھر باقاعدہ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے قاری صابر علی مؤذنی نے کیا اور پھر مرکزی خطاب حجة الإسلام و المسلمين آیة الله سماحة السيد نسيم عباس نقوی النجفی صاحب کا تھا آخر میں شرکاء کیلئے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تھا۔