Print this page

علامہ علی اکبرکاظمی کا سرگودھا میں حسیب رضا خان کی والدہ مرحومہ کی مجلس ترحیم سے خطاب

10 September 2024

وحدت نیوز(سرگودھا)صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب جناب حجت الاسلام و المسلمین علامہ سید علی اکبر کاظمی صاحب نے اپنے وفد کے ہمراہ تحصیل ساہیوال میں ضلعی نائب صدر جناب آقا حسیب رضا خان کی والدہ  مرحومہ کی مجلس ترحیم میں شرکت کی اور شرکا سے مختصر خطاب فرمایا ۔ علامہ صاحب نے موت وحیات کے موضوع پر بہت خوبصورت انداز اظہار خیال فرمایا ۔ مجلس ترحیم صوبائی نائب صدر مجلس وحدت المسلمین پنجاب جناب علامہ سید ملازم حسین شاہ نقوی ، صوبائی آفس سیکرٹری جناب ظہیر کربلائی اور ضلعی صور جناب ذوالفقار اسدی صاحب موجود تھے ۔

 

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree