پنجاب کی خبریں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی و صوبائی قیادت مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہفتے کے روز شام چار بجے یکم جولائی اتوار کو ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرے گی۔ مجلس وحدت…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی دفترلاہور میں یکم جولائی کو ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کے حوالے سے میڈیا ٹیم کی میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں قرآن و سنت کانفرنس کی میڈیا کوریج کے حوالے سے بات چیت…
وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی یکم جولائی کو ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کی وجہ سے اپنا احتجاجی ٹینٹ آفس دو دن 30 جون اور یکم جولائی کیلئے موخر کر دیا ہے۔ اس…
ملک میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت، کرپشن، ملت تشیع کی ٹارگٹ کلنگ، دہشتگردی، فرقہ واریت اور امریکی مداخلت کے خلاف ملت جعفریہ کی ملک گیر تنظیم مجلس وحدت مسلمین یکم جولائی کو مینار پاکستان کے سائے تلے قرآن و سنت کانفرنس…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی کی سربراہی میں قرآن و سنت کانفرنس کی انتظامی کمیٹیوں کے سربراہان نے مینار پاکستان گراؤنڈ کا دورہ کیا، جہاں انتظامی کمیٹی کے سربراہ اور صوبائی ڈپٹی…
قرآن و سنت کانفرنس شہید عارف حسین الحسینی(رح) کی آرزئووں کو پورا کرنے کا دن ہے۔ علامہ عبدالخالق اسدی
امامیہ مسجد مغل پورہ لاہور میں ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ عبدالخالق اسدی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب نےکہاکہ قرآن و سنت کانفرنس اس بات کا اعلان ہے کہ ہم شہید عارف حسین الحسینی (رح)کی آرزو…
علامہ اصغر عسکری ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب نے گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں مومنین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولا علی علیہ السلام کی ولایت ہی ہم پرخدا کی سب سے بڑی نعمت ہے خدا نے…
مجلس وحدت مسلمین راولپنڈی /اسلام آبادشعبہ خواتین کی طرف سے I-10/1 اسلام آبادمیں یونٹ سازی کا مرحلہ مکمل ہو گیا ، تنظیمی اجلاس شعبہ خواتین کی ضلعی سیکرٹری جنرل سیدہ ام رباب زیدی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔انہوں نےکہا…
مجلس وحدت مسلمین لاہور ڈیژن کی طرف سے جشن آمد مولا حسین علیہ السلام اور قرآن و سنت کانفرنس کی مناسبت سے لاہور شہر میں ایک عظیم الشان موٹر سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا۔اس ریلی میں مرکزی سیکرٹری مجلس…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ صوبائی پارلیمنٹ پنجاب میں اراکین پارلیمان کا غیر پارلیمانی رویہ اور دشنام طرازی انتہائی قابل مذمت ہے۔ صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کہا…