Print this page

ڈیرہ، ایم ڈبلیو ایم اور مجلس علماء مکتب اہلبیت کے زیراہتمام تکریم شہداء و فکر امام خمینی سیمینار

17 June 2023

وحدت نیوز(ڈیرہ اسماعیل خان)مجلس وحدت مسلمین اور مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ ڈیرہ اسماعیل خان کے زیراہتمام تکریم شہداء و فکر امام خمینی سیمینار کا انعقاد کوٹلی امام حسین علیہ السلام میں کیا گیا۔ سیمینار میں مرکزی، صوبائی اور ضلعی عہدیداروں نے شرکت کی، جن میں مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے مرکزی رہنماء علامہ سید عبدالحسین الحسینی، ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری، صوبائی جنرل سیکرٹری شبیر حسین ساجدی، علامہ حافظ نذیر، ایم ڈبلیو ایم ڈیرہ اسماعیل خان کے صدر مولانا سید غضنفر نقوی، مولانا سید جعفر نقوی، علامہ عابد حسین بہشتی کے علاوہ مختلف علاقوں سے آئے علمائے کرام اور متولیان امام بارگاہ شامل تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree