Print this page

عزاداروں کے خلاف حکومت پنجاب کے متعصبانہ اقدامات کے خلاف 14 جولائی کو اہم پریس کانفرنس کریں گے، علامہ قاضی نادرحسین علوی

12 جولائی 2025

وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک طرف تو عزاداروں کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں تو دوسری جانب انہی عزاداروں پر ناجائز اور بے بنیاد مقدمات قائم کیے گئے ہیں، ہم عزاداری اور عزاداروں کے خلاف ہونے والی اس طرح کے اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی و صوبائی قیادت، ملتان شہر کے علماء اور عمائدین، وکلاء، ممبران امن کمیٹی 14 جولائی کو ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے اور عزاداروں کے خلاف ہونے والی سازشوں پر اپنے لائحہ عمل کا اظہار کریں گے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree